the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،24 مئی (ایجنسی) ہندوستانی تیز گیند باز ظہیر خان اور اداکارہ سگاریکا گھاٹگے نے منگل کی رات ممبئی میں اپنی منگنی کی پارٹی دی اور اس کے ساتھ ہی بالی وڈ اور کرکٹ کے درمیان ہمیشہ سے پروان چڑھتی محبت کی کہانیوں میں ایک جوڑے کا نام جڑ گیا. ممبئی میں ہوئے اس فنکشن میں یوں تو کرکٹ اور فلمی دنیا کی کئی ہستیاں آئیں لیکن ایک جوڑے کی انٹری پر سب کی نگاہ ٹک گئیں اور وہ تھی انوشکا شرما اور وراٹ کوہلی کی انٹری. 

وراٹ اور انوشکا اس پارٹی میں ہاتھ میں ہاتھ پکڑے آئے. آئی پی ایل ٹیم دہلی



کے کپتان ظہیر خان اور سگاریکا گھاٹگے طویل عرصے سے ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے تھے . اس جوڑی نے 'آئی پی ایل 10' کے دوران ہی گوا میں منگنی کر لی تھی. گزشتہ سال یوراج سنگھ کی شادی کے دوران دونوں کا رشتہ اس وقت دنیا کے سامنے آیا تھا جب دونوں ایک ساتھ شادی میں شرکت کرنے پہنچے تھے.

وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما کئی مواقع پر ساتھ نظر آ چکے ہیں. حال ہی میں ویلیںٹائن ڈے کے ایک دن بعد وراٹ کوہلی نے انوشکا کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی 

ممبئی میں خاندان اور دوستوں کے لئے رکھی گئی اس خاص پارٹی میں ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر اپنی بیوی انجلی کے ساتھ پہنچے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.